Customer Satisfaction:












Please Type The Code.

Mission:

To provide best value to our customers through innovative and reliable Power Generation, Earth Moving and Material handling Equipment Rental solutions.

To maintain the market leadership in Power Generation Equipment Rentals through continuous growth of Rental Fleet.

To continuously strive for Modaraba Certificate Holders' value by aggressively pursuing growth and profit opportunities that leverage our engineering and financial services expertise.

To pursue profitable growth opportunities in Caterpillar Earth Moving, Material Handling and other Equipment Rental Solutions, diversifying our portfolio to other areas of Equipment Rental solutions.

To provide its countrywide workforce with an environment that stimulates, innovation, teamwork, continuous learning and improvement.
 

کمپنی کے مقاصد کا حصول
نت نئے اور قابلِ بھروسہ بجلی کی پیداوار، مٹی ہٹانے (ارتھ موونگ) اور سامان کی نقل و حمل (میٹیریل ہینڈلنگ) کے آلات کی کرایہ پر فراہمی (رینٹل سلوشنز) کے ذریعہ اپنے گاہکوں کو قیمت کا بہترین بدل فراہم کرنا۔
اپنےبجلی کے پیداواری ساز و سامان کی کرایہ پردستیاب رینٹل فلیٹ میں مسلسل اضافہ کے ذریعہ مارکیٹ لیڈر شپ قائم رکھنا۔
مضاربہ سرٹیفیکیٹ ہولڈرز کی قدر میں اضافہ کیلئےنمو اور منافع کے مواقع کے جارحانہ حصول کی مسلسل کوشش کرنا جس کی مدد کیلئے ہماری انجینئرنگ اور مالیاتی خدمات کی مہارت موجود ہے۔ 
کیٹر پلرمٹی ہٹانے (ارتھ موونگ) اور سامان کی نقل و حمل (میٹیریل ہینڈلنگ) کے آلات اور دیگر سازوسامان کی کرایہ پر فراہمی کے کاروبارکی نفع بخش نمو کے حصول کی کوشش کرنا، اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنانا اور اسمیں دیگر آلات کی کرایہ پر فراہمی کے حل شامل کرنا۔
ملک بھر میں موجود افرادی قوت کو ایسا ماحول فراہم کرنا جو جدت، مل جل کر کام کرنے، مسلسل سیکھنے اور بہتری کی حوصلہ افزائی کرے۔