Customer Satisfaction:












Please Type The Code.

Core Values:

No document Allied Rental Mudaraba has published is more important than our Code of Conduct. From time to time we may revise its words to reflect our constantly evolving enterprise, but the code's basic Principle OUR INTEGRITY has never changed.

Modaraba's reputation for integrity is our most valuable asset, Integrity encompasses all that defines and sustains us as a Modaraba - the values we believe in, the high ethical standards we live by, our
honesty and  behavior in  dealing with others, and our commitment to deliver on the  promises  we  make  to customers, certificate holders' and each other.
 
Business Ethics:
As Modaraba employees, we believe in the importance of working and living according to strong ethical values, as a company and as individuals, we hold ourselves to the highest standard of integrity and ethical behavior. We must always tell the truth.
 
Human Relationship:
Modaraba's continued success requires that we continually seek ways to do our jobs and make our products and services better. Using our individual skills and talents, we must each take personal responsibility for meeting our shared goals and keeping our commitments. We must always consider on "enterprise point of view" that promotes the best results for our Modaraba as a whole.

Business Practices:
We know that we can achieve long term business  success  only  when  everyone involved behaves honestly and responsibly. We guide our business practices by this principle and expect everyone who does business with us to do the some.
 
Social Responsibility:
Wherever we conduct business or invest our resources, we know that our commitment to financial  success  must  also  take  into account social,  economic,  political and environmental priorities. We believe that our success should also contribute to the quality  of  life  and  the  prosperity  of communities where we work and live.
 
Living by the Code:
With the commitment of all Modaraba employees to guide their professional and personal behavior according to our Code of Conduct, its principles become only words. Each of us must accept personal
responsibility to read the Code, understand what it means, and apply it consistently.
 
 
بنیادی اقدار
الائیڈ رینٹل مضاربہ کی شائع کردہ کوئی دستاویز ہمارے  ضابطہ اخلاق سے زیادہ اہم نہیں ہے۔  اپنے مسلسل بڑھتے ہوئے کاروبار سے ہم آہنگ رکھنے کیلئے ہم وقتاً فوقتاً اسکے الفاظ میں ترمیم کرتے رہتے ہیں، لیکن ہماری اقدار کا بنیادی اصول 'ہماری دیانتداری' کبھی نہیں بدلا۔ 
مضاربہ کی دیانتداری کی شہرت ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، دیانتداری ہی مضاربہ کی پہچان اور بقاء ہے – جن  اقدار جن پر ہم یقین رکھتے ہیں؛ ان میں اعلٰی اخلاقی اقدار کی پاسداری، ہماری ایمانداری اور دوسروں سے ہمارا سلوک، اپنے گاہکوں، سرٹیفیکیٹ برداروں اور ایک دوسرے سے کئے گئے وعدوں کی بروقت تکمیل شامل ہیں۔

 
کاروباری (تجارتی)  اخلاقیات
بحیثیت مضاربہ ملازمین، ہم اعلٰی اخلاقی اقدار کے تحت کام کرنے اور زندگی   گزارنے ، کمپنی اور افراد کی حیثیت سےدیانتداری اوراخلاقی رویےکےاعلی معیار کو قائم رکھنے پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمیں ہمیشہ سچ بولنا چاہئے۔ 
 
انسانی تعلقات
 مضاربہ کی کامیابی میں تسلسل کیلئے ضروری ہے کہ ہم ہمیشہ اپنے کام کی تکمیل اور اپنی پیشکشوں (پراڈکٹس)اور خدمات میں بہتری کیلئے ذرائع تلاش کریں۔مہارت اور فطری استعداد کو استعمال کرتے ہوئے،  ہم میں سے ہر ایک کو اپنے  اجتماعی مقاصد کے حصول اور وعدے نبھانے کیلئے  انفرادی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے۔ ہمیں ہمیشہ  'کمپنی کے نقطہءِ نظر' کو  پیشِ نظر رکھنا چاہئے جو کہ ہمارے مضاربہ کی بحیثیتِ مجموعی  بہترین نتائج کے حصول کیلئے ضروری ہے۔
 
کاروباری معمولات
ہمیں معلوم ہے کہ ہم طویل المدّتی کاروباری کامیابی تب ہی حاصل کر سکتے ہیں جب ہم میں سے ہر ایک ایمانداری اور ذمہ داری سے کام سر انجام دے۔ ہم اسی اصول کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپمے کاروباری معمول کی راہنمائی کرتے ہیں اور ہم ان تمام افراد سے بھی جو ہمارے ساتھ کاروبار کرتے ہیں اسی طرزِ عمل کی توقع رکھتے ہیں۔
 
معاشرتی ذمہ داری
ہم جہاں بھی کاروبار یا سرمایہ کاری کریں، ہم جانتے ہیں کہ ہمیں مالی کامیابی کی لگن کے ساتھ معاشرتی، معاشی، سیاسی اور ماحولیاتی ترجیحات کو بھی مدِ نظر رکھنا چاہئے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری کامیابی میں وہ لوگ بھی حصہ دار بنیں جن کے درمیان ہم رہتے اور کام کرتے ہیں، انکی طرزِ زندگی میں بہتری آئے اور وہ خوشحال ہوں۔
 
ضابطہ پر عمل:
مضاربہ ملازمین عہد کرتے ہیں کہ وہ اپنے پیشہ ورانہ اور ذاتی طرزِ عمل میں ہمارے ضابطہِ اخلاق سے راہ نمائی حاصل کریں گے، جو صرف الفاظ تک محدود نہیں۔ بلکہ ہم میں سے ہر ایک کو ذاتی ذمہ داری کے طور پر ضابطہ کو پڑھنا، اسکے مطالب کو سمجھنا، اور ان پر مسلسل عمل کرنا چاہئے۔