Customer Satisfaction:












Please Type The Code.

Logistics Business:

Inbound and outbound logistics is a vital part of any company’s supply chain process. Once a good is produced, it must be transported to its final destination in cost efficient manner. Considering equipment quality issues and huge market potential in local logistics business, ARM has entered into this business segment by introduction of New and Quality equipment from world famous Brands.
The combination of excellent equipment and skilled operators gives us the ability to offer a high level of service. All of our equipment is carefully maintained to manufacturer standards and is third-party inspected on a regular basis to ensure safe and smooth operation.
 
نقل و حمل کا کاروبار:
کسی بھی کمپنی کےلیے مال کی تیاری کے لیے خام مال کی مسلسل فراہمی اور تیار شدہ اشیاء کو ان کی مطلوبہ منزل پر پہنچانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس عمل میں  نقل و حمل کی لاگت اور اس کے لیے استعمال کیے جانے والے آلات کی کارکردگی بہت اہم کردار ادا کرتی ہے۔آلائیڈ رینٹل مضاربہ نے نقل و حمل  کی مارکیٹ  میں وسیع ہوتے ہوئے امکانات کے پس منظر میں، اس شعبہ میں بھی  اپنی قائدانہ برتری اور خدمات کےمعیار  کو برقرار  رکھنے کے لیے معیاری مشینیں بنانے والی کمپنیوں کے مشہورَ عالم تجارتی نام ( برانڈز) کی مشینوں کے ساتھ اس مارکیٹ میں قدم رکھا۔ بہترین آلات اور ماہر آپریٹرز کےملاپ نے  ہمیں انتہائی اعلٰی سطح کی خدمات پیش کرنے  کےقابل بنایا ۔اپنی  خدمات کی معیاری کار کردگی کو یقینی بنانے کے لیے  ہم اپنے نقل و حمل کے تمام آلات کی دیکھ بھال  انتہائی احتیاط کے ساتھ ان کے بنانے والوں کی دی گئی ہدایات کے مطابق کی جاتی ہے اور اس کے علاوہ  باقاعدگی سے انکی دیگر پیشہ ور  پارٹی سے بھی جانچ پڑتال کروائی جاتی ہے تاکہ مطلوبہ معیاری  کارکردگی کو ممکن بنایا جا سکے۔