Customer Satisfaction:












Please Type The Code.

Load Bank Rental:

Whether you are Commissioning newly installed generators, Performing maintenance testing on equipment, testing your mission critical UPS or you're in need of portable load for testing of your emergency power
systems, we provide Load Banks of up to 1050 kW to meet all your load testing requirements.
 
 
لوڈ بینک رینٹل:
چاہے آپ نئے لگے ہوئے جینریٹروں کی تنصیب کے بعد کارکردگی کی جانچ پڑتال  (کمیشننگ)  کر رہے ہوں، آلات پر مینٹیننس ٹیسٹنگ کر رہے ہوں، کام میں بنیادی اہمیت کے حامل یو پی ایس کی جانچ کر رہے ہوں یا آپکو اپنی ہنگامی پاور سسٹم کی جانچ کیلئے پورٹ ایبل پاور درکار ہو، ہم آپکی لوڈ ٹیسٹنگ کی تمام ضروریات کیلئے 1050 کلو واٹ تک لوڈ بینک فراہم کر سکتے ہیں۔