Customer Satisfaction:












Please Type The Code.

Lighting Tower:

Our Lighting towers are a quick fix solution pertaining temporary lighting problems at various sites and situations. The utility of this equipment spans to Process Industries, Event Management, Construction sites, Oil and Gas fields, Outdoor Games, Exhibitions, Shopping Malls etc. Ease of setup and Mobility is a key feature of our plug and play mobile units. The use of Caterpillar engine in these lighting towers ensures reliability, performance and enhanced safety. 
Solar lighting towers are a new addition to our Lighting solutions primarily powered by free renewable energy from the sun thus providing a cost effective operation in an environment friendly manner.
 
 
  (لائیٹنگ ٹاور):
ہمارے روشنی کے مینار (لائیٹنگ ٹاورز) مختلف جگہوں اور حالات میں عارضی روشنی کے مسائل کا فوری حل پیش کرتے ہیں۔ اس سازو سامان (اکویپمنٹ )کی افادیت پروسس انڈسٹری، ایونٹ مینیجمنٹ، تعمیراتی مقامات، تیل اور گیس کی فیلڈز، آؤٹ ڈور کھیل، نمائشیں، شاپنگ مالز وغیرہ میں مسلّم ہے۔ ہمارے ان  متحرک  روشنی کے میناروں  کی کلیدی خوبی ان  کی آسان  نقل و حمل، ان کی فوری تنصیب اور ان کا مطلوبہ نظام سے منسلک کرنا ہے۔   روشنی کے میناروں  پراعتماد، ان کی کارکردگی اور بہتر حفاظت کی ضمانت  کی وجہ ان میں کیٹر پلر انجنوں کا استعمال ہے۔ 
شمسی روشنی کی مینار، جو مکمل طور پر ماحول دوست ہیں ،  ہمارے روشنی سے متعلق  مسائل   کے حل  میں نیا اضافہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر سورج کی مفت اور قابل تجدید توانائی سے چلتے ہیں اور ان کے ذریعےتوانائی کی پیداواری  لاگت میں مناسب  بچت  حاصل ہوتیے۔