Customer Satisfaction:












Please Type The Code.

Powerhouse Operations & Maintenance:

Besides Power Generation Rental Services, the company also provides unmatched and exclusive CATERPILLAR powerhouse Operation and Maintenance (O&M) services to a large number of clients that include all major national and multinational corporations / organizations in diverse fields as Textile, Spinning, Pharmaceuticals, Oil & Gas, Petrochemical, Process & Chemical plants, Hotels, Institutes, Hospitals, etc. With its professionally trained technical staff having rich experience in CATERPILLAR Generators and effective back up support system of Allied Engineering and Services Limited, ARM offers total powerhouse management including complete Operation and maintenance for the customer owned equipment.

 
بجلی گھر چلانا اور اسکے دیکھ بھال: 
الائیڈ رینٹل مضاربہ (اے آر ایم)، گاہکوں کی ایک بہت بڑی تعداد کو، بجلی کی کرایہ پر پیداواری کی خدمات کے علاوہ، کمپنی کیٹر پلر کی مخصوص اور بےمثال بجلی گھر چلانے اور  ان کی دیکھ بھال کرنے کی (او اینڈ ایم) خدمات فراہم کرتی ہے ۔ ہمارے گاہکوں کی فہرست  میں تمام بڑی قومی اور بین الاقوامی کارپوریشنز / مختلف کاروبار جن میں ٹیکسٹائل، سپننگ، ادویات سازی (فارماسوٹیکلز) ، تیل اور گیس، پیٹرو کیمیکل، کیمیکل پلانٹس، ہوٹل، اسپتال و دیگر ادارے شامل ہیں۔
پیشہ ورانہ تربیت یافتہ ٹیکنیکل عملہ جن کو کیٹر پلر جنریٹرز کو چلانے اور دیکھ بھال کرنے  کا طویل تجربہ حاصل ہے اور الائیڈ انجینئیرنگ اینڈ سروسز لمیٹڈ کے قابلِ بھروسہ معاون پشت پناہی کے( بیک اپ  سپورٹ)  نظام کے ساتھ، الائیڈ رینٹل مضاربہ (اے آر ایم) گاہکوں کے اپنے بجلی گھر کے مکمل انتظام چلانے اور دیکھ بھال کی خدمات پیش کرتی ہے۔