Customer Satisfaction:












Please Type The Code.

Environmental Policy Of Allied Rental Modaraba:

Allied Rental Modaraba  is  fully  committed  to  exhibit sound  environmental  performance  through  provision  of  a  framework  for  action  and setting environmental objectives and targets. It is our policy that Allied Rental Modaraba will: 
 
- ​Comply with all national legal compliances & other regulations which directly or indirectly relate to the environmental aspects.

- Seek to prevent or minimize the pollution & harmful emissions, before they are released or discharged to the environment 

- Reduce the amount of all sort of wastes at our Yards & depots.

- Proper & safe disposal of all wastes, like used oil, oil filters, fuel filters, batteries, electrolytes, lubricants & other miscellaneous wastes.

- Recycle the used water wherever possible

- Manage  the  product  spill  /  leakage,  effluents  and  waste  materials  through cleaner production techniques  

- Identify  all  the  environmental  aspects  related  to  the  activities  and  determine their significance so that control measures can be taken accordingly. 

- Use  energy  efficiently throughout  our operations  and  perform  our activities  in such  a manner to ensure efficient use  of natural resources including water,  gas, electricity etc. 

- Provide  appropriate  environmental  training  and  educate  employees  to  be environmentally responsible on the job. 

- Work to improve its  environmental  performance  by  establishing environmental  objectives  and  targets  and  defining  management  programs  to achieve those objectives and targets

الائیڈ رینٹل مضاربہ کی ماحولیاتی پالیسی
الائیڈ رینٹل مضاربہ مضبوط ماحولیاتی کارکردگی ظاہر کرنے پر عمل در آمد کیلئے فریم ورک کی فراہمی اور ماحولیاتی مقاصد و اہداف مقرر کرنے  کے ذریعے  پوری طرح کاربند ہے۔ ہماری پالیسی کے تحت الائیڈ رینٹل مضاربہ:
۔ ان تمام قومی قوانین اور ضوابط پر عمل جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر ماحولیاتی پہلو سے متعلق ہوں۔
ماحولیاتی آلودگی اور نقصاندہ مادوں کے اخراج کو ختم یا کم از کم کرنا۔ ۔
۔ ہمارے یارڈوں اور ڈپوؤں ہر قسم کے فضلہ کی مقدار میں کمی کرنا۔
۔ تمام فضلہ جات جیسے استعمال شدہ تیل، آئل فلٹر، فیول فلٹر، بیٹریاں، الیکٹرولائٹس، لبریکینٹس اور دیگر متفرق فاضل مادوں کو مناسب اور محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانا۔
۔ استعمال شدہ پانی کو، جہاں بھی ممکن ہو صاف کرکے دوبارہ استعمال کرنا۔
۔ نقصاندہ مادوں کے پھیلاؤ اور اخراج، استعمال شدہ پانی اور بیکار مواد کا صاف تر پیداوری تیکنیک سے انتظام۔
۔ تمام سرگرمیوں سے متعلق ماحولیاتی پہلوؤں کی نشاندہی اور انکی اہمیت کا تعین کرنا تاکہ انکے مطابق کنٹرول کے اقدامات کئے جا سکیں۔
۔ ہمارے تمام آپریشنز میں توانائی کا موثر استعمال اور اپنے کام اسطرح کرنا کہ قدرتی وسائل جیسے پانی، گیس،بجلی وغیرہ کا موثر استعمال کیا جائے۔
۔ مناسب ماحولیاتی ٹریننگ کی فراہمی اور ملازمین کو اس بات کی تعلیم دینا کہ وہ ماحولیاتی ذمہ داری کو نباہتے ہوئے اپنا کام کریں۔
۔ اپنی ماحولیاتی کارکردگی میں بہتری، ماحولیاتی مقاصد و اہداف کے نفاذ اور ان مقاصد و اہداف کے حصول کیلئے مینیجمنٹ پروگرامز کی تشریح کیلئے کام کرنا۔