Customer Satisfaction:












Please Type The Code.

HSE Policy:

At Allied Rental Modaraba, we are committed to continuously improve the quality of our services, while ensuring the health, safety and welfare of our employees and those under our influence in the neighborhood and community at large.

To achieve this goal, we shall :

·    Create and maintain a safety culture through regular training and meetings. 

·    Integrate Safety in the design and engineering of our services and products.

·    Minimize harm to the environment through pollution prevention measures.

·    Strive for the continuous improvement of our safety management system. 


We commit ourselves to actively implement this EHS policy. This policy shall be reviewed annually against latest statutory/local laws and regulations, to upgrade our safety policies and procedures. 
 
ایچ ایس ای پالیسی
الائیڈ رینٹل مضاربہ میں ہم پابند ہیں، کہ اپنی خدمات کے معیار  کو مسلسل بہتر کریں، ساتھ ہی ساتھ اپنے ملازمین، قرب و جوار کے وہ لوگ جو ہمارے زیر اثر ہوں اور عمومی طور پر برادری (کمیونٹی) کی حفاظت اور فلاح و بہبود کا خیال رکھیں۔ 
اس مقصد کے حصول کیلئے، ہمیں
۔ باقاعدگی سے تربیت اور اجلاسوں کے ذریعے ایک حفاظتی کلچر پیدا کرنا اور قائم رکھنا چاہئے۔
۔ ہمیں اپنی خدمات اور مصنوعات کی ڈیزائن اور انجنئیرنگ میں حفاظت کے پہلو کو شامل رکھنا چاہئے۔
۔ آلودگی سے بچنے کے اقدامات کے ذریعے ماحول کو پہنچنے والے نقصانات کو کم سے کم کرنا چاہئے۔
۔ اپنے سیفٹی مینیجمنٹ سسٹم میں بہتری کی مسلسل کوشش کرنی چاہئے۔ 
ہم اس ای ایچ ایس پالیسی پر باقائدہ عمل درآمد کا عہد کرتے ہیں۔ اس پالیسی پر تازہ ترین قانونی / مقامی قوانین اور قوائد و ضوابط کی روشنی میں ہر سال نظر ثانی کی جانی چاہئے، تاکہ ہماری حفاظتی پالیسیاں اور ضوابط  اپ گریڈ رہیں۔