Customer Satisfaction:












Please Type The Code.

TenGoodReasons:

Ten Good Reasons To Rent From The CAT ® Rental Store:

1. Minimize Costly Breakdowns
Our fleets are loaded with newer, reliable equipment that are put through a rigorous maintenance routine
by trained mechanics prior to each rental to assure the most productive and reliable equipment possible
reaches your job site.

2. Get Your Job Completed More EfficientlyExpect the latest technology from The CAT Rental Stores. We rent Caterpillar and other quality brands of
equipment utilizing the most innovative ideas available today. You will be using the right equipment to get
the job done.

3. No Maintenance Cost
Now you can eliminate costly service shops, service tooling, spare parts and those cumbersome
maintenance records. We do it all for you. Our rental agreements typically cover complete maintenance of
the equipment, so you don't have to.

4. Eliminate Storage Cost
No need to maintain a storage yard. Just give us a call for quick pick-up or simply drop off the equipment
at the nearest CAT Rental Store when you've finished using it. We'll take care of the equipment storage.

5. No Capital Investment
Renting frees up your business capital. An expense is only incurred for the equipment when it is needed
for a particular job. The extra capital you save through renting equipment from The CAT Rental Store can
be applied to the other demands within your business so you can grow profitably. Release your business
from the costs associated to equipment ownership.

6. Increase Your Borrowing Power
Renting equipment does not appear as a liability on your business balance sheet. So renting can actually
increase your borrowing power by offering a better ratio of assets to liabilities.

7. No Equipment Obsolescence
Equipment ownership can be costly. The value of equipment depreciates over time. Renting from The CAT Rental Store allows you to use the latest technology equipment without the concern of costly depreciation. No more trying to get the job done with old, worn-out equipment.

8. Try It Before You Buy It
You may be considering buying a certain model of equipment and would like to operate it on your job to
make sure it suits you before making that potential purchase. What better way to thoroughly try out
equipment than to rent a similar machine from the large selection of equipment at The CAT Rental Store.

9. Supplement Your Core Fleet
Your job requirements are always changing and you need to stay up with your customers demand. You
may not always have the right equipment to get the job done, but we do. Rely on The CAT Rental Store to
quickly supply the equipment you need to get the job done.

10. Expect Responsive Service
Our team can knowledgeably consult you on equipment and applications. We will work to become your
trusted rental source and make your job easier. We are only a phone call away.
  
کرایہ پر کیوں
کیٹ رینٹل سٹور سے کرایہ پر حصول کی دس معقول وجوہات


 –مشینوں کی خرابی سے پہنچنے والے نقصان کو کم از کم کرنا
ہمارا مشینوں کا بیڑا (فلیٹ) نئے، قابلِ اعتماد ساز و سامان پر مشتمل ہے جسےگاہکوں کو کرایہ پر فراہم کرنے  سے پہلےہمارے  متعلقہ  تیکنیکی ماہرین کی سخت  جانچ پڑتال  کے مرحلےسے گزرنا پڑتا ہے تاکہ وہ مطلوبہ  کام کی جگہ پر قابلِ اعتماد اور  بہترین کار کردگی کے آلات/ سامان پہنچ سکے۔

 –آپکے کام کی بہترین طریقے سے تکمیل
آپکو کیٹ رینٹل سٹور سے تازہ ترین ٹیکنالوجی کی توقع کرنی چاہئے۔ ہم کیٹر پلر اور دوسرے بہترین برانڈز کے سامان کرایہ پر دیتے ہیں جو عصر حاضر کے جدید ترین تقاضوں کی ضروریات سے ہم آہنگ ہوں اور ہمارے گاہکوں کے مطلوبہ کام  کی تکمیل بنا کسی پریشانی کے ممکن بنا سکیں۔

 – دیکھ بھال کے اخراجات کے بغیر
 ہمارے  کرایہ کے معاہدے میں آلات کی مکمل دیکھ بھال بشمول  ان کے دورانِ استعمال  خراب ہونے والے پرزہ جات کی تبدیلی   بھی شامل ہوتی ہے، جس کا اصل مقصد اپنے معزز گاہکوں کو   غیر معیاری  پرزہ جات کی خریداری  اور اس سے متعلق پیچیدگیوں سے بچاتا ہے تاکہ وہ  اپنے پیشہ ورانہ کام پر توجہ دے سکیں۔

 – سامان سنبھالنے (سٹوریج) کی لاگت سے نجات
کام کی تکمیل کے بعد ہمارے گاہک آلات کو اٹھانے کے لیے  اپنے قریبی کیٹ رینٹل اسٹور کو  فون پر اطلاع دے سکتے ہیں اور  اگر آسانی سے ممکن ہو تو وہاں پہنچا دیں اور اس طرح سے وہ آلات سے متعلق ہر قسم کی پریشانی سے بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔  

 – سامان پر سرمایہ کاری کی بچت
کسی خاص کام کے لیے آلات   کا مخصوص مدت کے لیےکرایہ پر لینا صرف وقتی خرچہ ہے   جس کی وجہ سے گاہکوں کے  سرمایہ کی بچت ہوتی ہے جس کو کسی مناسب وقت پر کسی منافع بخش مد میں استعمال کیا جا سکتا ہے تاکہ کاروبار کے فروغ کو ممکن بنایا جا سکے۔
 
– آپکی قرضہ حاصل کرنے کی قوت کو بڑھاتا ہے
آلات کا کرایہ پر  استعمال سے آپکی بیلینس شیٹ پر مالیاتی واجبات  میں اضافہ نیہں ہوتا اور اسطرح  سے اثاثوں اور مالیاتی واجبات  کا تناسب (ایسٹ ٹو لائبلیٹی ریشو) بہتر ہوتا ہے کرایہ پر آلات استعمال کرنے والی کمپنی کی  قرضہ حاصل کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کا باعث ہوتا ہے۔  

 – سامان کے پرانا ہو جانے سے بچت
سامان کی ملکیت مہنگی ہو سکتی ہے جس کی  قدر وقت کے ساتھ کم ہوتی ہے۔ کیٹ رینٹل سٹور سےہمیشہ  جدید ترین بہترین کارکردگی دینے والے آلات کی کرایہ پراستعمال سے ہمارے گاہکوں کو  نہ صرف بہتر کاردگی حاصل ہوتی ہے بلکہ آلات کی قدر میں کمی اور فرسودگی سے بھی تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ ح

 – آلات کی کسی خریداری سے پہلے استعمال کر کے اس کی کارکردگی دیکھیں
کسی نئے کاروباری  سامان  کی خریداری سے پیشتر ہم کیٹ رینٹل سٹور مطلوبہ  استعداد کی عالمی شہرت کے تجارتی ناموں والے مشینوں کی عملی   کارکردگی کی جانچ  پڑتال کا موقع اپنے گاہکوں کے کام کی جگہ پر بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ مہنگے ، طویل المدت استعمال کے  اور کارکردگی پر اثر انداز  ہونے والے  آلات کی خریداری کا  فیصلہ پر  اعتماد طریقے سے کیا جا سکے۔

–  (بدلتی ہوئی عارضی کاروبار ی ضروریات)
 کاروبار میں ضروریات  کی نویت بدلتی رہتی ہے، کبھی وہ فوری اور کبھی ہنگامی ہوتی ہیں۔ اس قسم کی کسی بھی فوری یا ہنگامی صورتحال سے موئثر طور پر نمٹنے کے لیے آپ کیٹ رینٹل سٹور پر انحصار کر سکتے ہیں۔
 
ہم سے  معتبر پیشہ ورانہ  خدمات کی توقع رکھیں
ہماری ٹیم آپکو آلات  اور ان کے استعمال کے بارے میں صائب مشورہ دے سکتی ہے۔ ہماری  کوشش ہے کہ ہم اپنے گاہکوں کے لیے کرائے پر آلات کی فراہمی کا با اعتماد ماخذ بن کر ان کے کام کی تکمیل کفائیت شعاری اور  آسانی سے ممکن ہو سکے۔  ہم آپ سے صرف ایک فون کال کی دوری پر ہیں۔